مدد کی درخواست

بلا گجراتی

محفلین
مستقبل قریب میں تو کوئی پروگرام نہیں۔۔۔ آپ بتا دیجیے جب بھی ادھر کا چکر لگا تو کوشش کروں گا یا کوئی اور وسیلہ یا ذریعہ بنا تو۔۔ ان شاء اللہ
چند ناولز کے لنکس دے رہا ہوں۔ جب بھی آپ کا لاہور جاناہو ۔
شکریہ
 

بلا گجراتی

محفلین
مستقبل قریب میں تو کوئی پروگرام نہیں۔۔۔ آپ بتا دیجیے جب بھی ادھر کا چکر لگا تو کوشش کروں گا یا کوئی اور وسیلہ یا ذریعہ بنا تو۔۔ ان شاء اللہ
محترم وصی اللہ صاحب۔ اگر آپ مناسب سمجھیں تو میری دی ہوئی لسٹ میں ایک اور کتاب کو بھی شامل کر لیں۔اسکا لنک یہ ہے۔
شکریہ
 

بلا گجراتی

محفلین
یہ سب سے مناسب مشورہ ہے۔۔۔
محترم وصی اللہ صاحب ۔ آپ کے مشورے کا بہت بہت شکریہ۔آپ سے درخواست ہے کہ میرے دئیے ہوئے تمام لنکس کو ڈیلیٹ کروا دیں اور اب کسی بھی کتاب کو لانے کی ضرورت نہیں ہے۔ میں اردو محفل چھوڑ رہا ہوں۔شکریہ
 

بلا گجراتی

محفلین
یہ سب سے مناسب مشورہ ہے۔۔۔
محترم وصی اللہ صاحب۔آپ کے مشورے کا بہت بہت شکریہ۔ اب کسی بھی کتاب کو لانے کی ضرورت نہیں ہے۔مجھے اس فورم نے مایوس کیا ہے۔ میری انتظامیہ سے
درخواست ہے کہ میری تمام پوسٹیں اور میرا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیں۔ میں اردو محفل چھوڑ رہا ہوں۔شکریہ
 
آخری تدوین:

وصی اللہ

محفلین
محترم وصی اللہ صاحب ۔ آپ کے مشورے کا بہت بہت شکریہ۔آپ سے درخواست ہے کہ میرے دئیے ہوئے تمام لنکس کو ڈیلیٹ کروا دیں اور اب کسی بھی کتاب کو لانے کی ضرورت نہیں ہے۔ میں اردو محفل چھوڑ رہا ہوں۔شکریہ
لنک وغیرہ ڈیلیٹ کرنا یا کروانا میرے اختیار میں نہیں۔۔ آپ محفل چھوڑ رہے ہیں۔۔۔ آپ کی مرضی۔۔۔ لیکن میری بات/ مشورے پر اس قدر خفگی سمجھ سےبالا ہے۔۔۔
 

زیک

مسافر
محترم وصی اللہ صاحب ۔ آپ کے مشورے کا بہت بہت شکریہ۔آپ سے درخواست ہے کہ میرے دئیے ہوئے تمام لنکس کو ڈیلیٹ کروا دیں اور اب کسی بھی کتاب کو لانے کی ضرورت نہیں ہے۔ میں اردو محفل چھوڑ رہا ہوں۔شکریہ
وصی اللہ آپ کی کہی کتنی ہی کتب دوسرے شہر سے آپ کے لئے لاتے رہے ہیں۔ بجائے شکرگزار ہونے کے آپ تیوری چڑھا بیٹھے۔
 

وصی اللہ

محفلین
محترم وصی اللہ صاحب۔آپ کے مشورے کا بہت بہت شکریہ۔ اب کسی بھی کتاب کو لانے کی ضرورت نہیں ہے۔مجھے اس فورم نے مایوس کیا ہے۔ میری انتظامیہ سے
درخواست ہے کہ میری تمام پوسٹیں اور میرا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیں۔ میں اردو محفل چھوڑ رہا ہوں۔شکریہ
آپ کو محفل سے مایوسی ہوئی۔۔۔ اگر تو کسی کے بھی ذہن میں ایسا ہے کہ یہاں سب لوگ ویلے ہیں اور کسی کے حکم کے ارشاد فرمائے جانے کے متنظر ہیں تو اس میں غلطی کس کی ہوئی۔۔ مجھ پر کسی طرح سے بھی یہ لازم یا فرض نہیں تھا کہ آپ جناب کے لیے کتابیں لاؤں۔۔۔ لیکن میں نے جس قدر ممکن تھا آپ کے ارشاد پر عمل کیا۔۔۔ بس معذرت چاہوں گا کہ آپ کی مرضی کے مطابق عمل نہیں کرسکا۔ اس لیے معافی کا خواستگار ہوں۔۔۔ ویسے آپ کا محفل چھوڑ دینے کا فیصلہ بہت دانش مندانہ ہے۔۔۔ اللہ خوش رکھے
 

بلا گجراتی

محفلین
وصی اللہ آپ کی کہی کتنی ہی کتب دوسرے شہر سے آپ کے لئے لاتے رہے ہیں۔ بجائے شکرگزار ہونے کے آپ تیوری چڑھا بیٹھے۔
وصی اللہ صاحب جو چند کتابیں لائے تھے۔ میں انکا شکریہ ادا کر چکا ہوں۔آپ خواہ مخواہ اس معاملے میں دخل دے رہے ہیں۔
 
آخری تدوین:

بلا گجراتی

محفلین
آپ کو محفل سے مایوسی ہوئی۔۔۔ اگر تو کسی کے بھی ذہن میں ایسا ہے کہ یہاں سب لوگ ویلے ہیں اور کسی کے حکم کے ارشاد فرمائے جانے کے متنظر ہیں تو اس میں غلطی کس کی ہوئی۔۔ مجھ پر کسی طرح سے بھی یہ لازم یا فرض نہیں تھا کہ آپ جناب کے لیے کتابیں لاؤں۔۔۔ لیکن میں نے جس قدر ممکن تھا آپ کے ارشاد پر عمل کیا۔۔۔ بس معذرت چاہوں گا کہ آپ کی مرضی کے مطابق عمل نہیں کرسکا۔ اس لیے معافی کا خواستگار ہوں۔۔۔ ویسے آپ کا محفل چھوڑ دینے کا فیصلہ بہت دانش مندانہ ہے۔۔۔ اللہ خوش رکھے
مجھے آپ سے کوئی گلہ نہیں ہے۔کتابوں کے لئے آپ کا مشکور ہوں۔ لیکن یہ جو درمیان میں دخل اندازی کرتے ہیں۔مجھے ان سے مایوسی ہوئی ہے۔
 
Top