سلمان حمید
محفلین
کہہ آپ بھی ٹھیک رہے ہیںکیتا کرایا کھوہ میں ڈالنا مطلب ٹھیک ٹھاک کام کو ضائع کر دینا محاوراً مستعمل ہے پنجابی میں
کہہ آپ بھی ٹھیک رہے ہیںکیتا کرایا کھوہ میں ڈالنا مطلب ٹھیک ٹھاک کام کو ضائع کر دینا محاوراً مستعمل ہے پنجابی میں
کیتا کرایا کھوہ میں ڈالنا کے علاوہ کھوتا کھوہ میں ڈالنا بھی پنجابی میں مستعمل ہے۔تو کفن دفن یا خاتمہ بھی یہی ہوتا ہے، کیتا کرایا کھوہ میں ڈالنا
کیتا کرایا کھوہ میں ڈالنا کے علاوہ کھوتا کھوہ میں ڈالنا بھی پنجابی میں مستعمل ہے۔
ویسے اقراء بھی سوچتی ہوں گی کہ ان کے تعارف کی لڑی کدھر جا رہی ہے۔
کھوتا ویسے کہا کسے جا رہا ہے؟؟؟اور نہیں تو کیا
اب کوئی پکڑ کر کھوتا ہی کھو میں نہ ڈال دے
ہاں نا، اور اس سے پہلے کہ اقراء جوتا اٹھا کے پیچھے بھاگے، اپنے اپنے جوتے ہاتھ میں پکڑ کر ون ٹو تھری گو کے لیے تیار رہویعنی کہ ہم اقراء کا کیتا کرایا کھو میں ڈال رہے ہیں ۔۔۔ کیوں سلمان بھائی
کھوتا ویسے کہا کسے جا رہا ہے؟؟؟
میں بالکل ٹھیک محب بھیا۔۔۔ آپ کیسے ہیں
کیتا کرایا کھوہ میں ڈالنا کے علاوہ کھوتا کھوہ میں ڈالنا بھی پنجابی میں مستعمل ہے۔
ویسے اقراء بھی سوچتی ہوں گی کہ ان کے تعارف کی لڑی کدھر جا رہی ہے۔
ہماری بلا سے، جسے بھی کہا جا رہا ہو، ڈالنا تو کھوہ میں ہی ہے نا
بوجھو تو جانیں۔۔۔
ہماری بلا سے، جسے بھی کہا جا رہا ہو، ڈالنا تو کھوہ میں ہی ہے نا
ایسی صورت میں سوچنا پڑتا ہے کہ "کسے" کھو میں ڈالا جا رہا ہے؟؟؟کھوہ کھوہ میں بھی تو فرق ہوتا ہے ناں۔
کچھ کھارے ہوتے ہیں اور کچھ میٹھے۔