وائس آف امریکہ کی یہ خبر اگرچہ کچھ پرانی ہے لیکن ایک اہمیت کی حامل ہے۔ یہاں اس کا تذکرہ کرنے کا مقصد سوائے اس کے اور کچھ نہیں کہ ہم چند حقائق سے روشناس ہو سکیں۔
بے شک اور آگے بڑھنے کیلئے اسکو امراء کا ساتھ بھی چاہئے۔ جو ظاہر ہے کہ انکی بعض باتیں مانے بغیر ناممکن ہے۔جو محنت کرے گا اگے بڑھے گا چاہے مسلمان ہو یا غیر مسلم
محنث اور اس کا پھل کسی کی میراث نہیں
جو محنت کرے گا اگے بڑھے گا چاہے مسلمان ہو یا غیر مسلم
انسان ہو یا جانور