مبارکباد مدر ڈے ،

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ برکاتہ،

باجو، مدر ڈے بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالی سے دعاگوہوں کہ آپ یونہی ہنسی مسکراتیں رہیں(آمین ثم آمین)


والسلام
جاویداقبال
 

عمر سیف

محفلین

تیشہ

محفلین
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
چلو اچھی بات ہے کرنا بھی مت ۔
انشاءاللہ



ض ب ط کدھر ہو ؟ گھر پر ہو کہ نہیں ؟میں فون کرنے لگی ہوں ۔

آج کل تو نہیں۔ جب جائیں گے تو بتا دیں گے۔


بتانا تاکے ایک ہی بار ث ‘ ص ‘ سے بھی بات ہوجائے ۔ اسدن کے بعد دوبارہ بات ہی نہیں ہوئی ۔ اور ع کدھر ہے ؟ آئی کہ نہیں ؟
 

عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
چلو اچھی بات ہے کرنا بھی مت ۔
انشاءاللہ



ض ب ط کدھر ہو ؟ گھر پر ہو کہ نہیں ؟میں فون کرنے لگی ہوں ۔

آج کل تو نہیں۔ جب جائیں گے تو بتا دیں گے۔


بتانا تاکے ایک ہی بار ث ‘ ص ‘ سے بھی بات ہوجائے ۔ اسدن کے بعد دوبارہ بات ہی نہیں ہوئی ۔ اور ع کدھر ہے ؟ آئی کہ نہیں ؟

انشاءاللہ۔ ابھی کچھ دن تک ارادہ ہے۔ اور ع بھی وہیں۔ اور آنے کا کوئی چانس نہیں۔ شاید ہمارا چانس ہو جولائی میں۔ :)
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:roll: جولائی میں مرنا ہے کیا کراچی جاکے ؟ اتنی گرمی میں :?
باجو جون جولائی میں کراچی کا موسم دیگر علاقوں کی نسبت کچھ کم گرم ہوتا ہے


اچھی بات ہے ۔ ورنہ میں سمجھی کہ سب سے زیادہ گرمی کراچی ہوتی ہوگی ۔ :?
 

عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
شادی ہے۔جانا پڑے گا۔ نہیں گئے تو شامت آجائے گی۔



کس کی شادی ہے ؟ کون کون جارہا ہے گھر سے ؟ کب جانا ؟ کب آنا وغیرہ وغیرہ ۔ بتاؤ :p

ع کے ماموں زاد کی۔ اور سب ہی جائیں گے۔ جولائی کے آخر میں ڈیٹ ہے۔ چھٹیاں ہوتی ہیں سب کو تو سب ہی جائیں گے۔ انشاءاللہ۔ اور آنا شادی کے بعد ہی ہوگا۔
 
Top