ربطبالکل ایسے ہی ہے۔ میں اس جگہ جا چکا ہوں۔ محفل میں غالباً عمر سیف بھائی نے اس سے پہلے بھی ایک لڑی کھولی تھی۔
نظر کا دھوکہ ہے۔ اور دھوکہ دینے والے زائرین کو مختلف کہانیاں سنا کر اس جگہ لے جاتے ہیں اور پیسے کھرے کرتے ہیں۔ اور یہ زائرین زیادہ انڈیا، پاکستان، بنگلہ دیش، یہ کہہ لیں کہ ایشیائی ہی ہوتے ہیں۔
ہم مسلمانوں نے جنات سے کون سا کام نہیں لیا۔ اب وہ گاڑی کو دھکا بھی لگائیںبے چارے جنات گاڑی کو دھکیلتے ہیں، جبکہ عقلمندی یہ ہوتی کہ وہ گاڑی کو اپنی حدود میں داخل ہی نہ ہونے دیتے
بے چارے جنات گاڑی کو دھکیلتے ہیں، جبکہ عقلمندی یہ ہوتی کہ وہ گاڑی کو اپنی حدود میں داخل ہی نہ ہونے دیتے
آپی سوال آپی جواب ؟؟ہم مسلمانوں نے جنات سے کون سا کام نہیں لیا۔ اب وہ گاڑی کو دھکا بھی لگائیں