مذاکرات کامیاب ہو گئے!!!

الف نظامی

لائبریرین
انتخابی اصلاحات کے خلاف اور کرپٹ انتخابی نظام کو بچانے کے مذاکرات کامیاب ہو گئے!​
یہ اِتفاق مبارک ہو مومنوں کے لئے
کہ یک زباں ہیں فقیہانِ شہر(سیاہ ست دان) میرے خلاف

16536_465320073526127_1621630151_n.jpg
 
بڑی بات ہے لوٹا پارٹی (ٖق لیگ) کا نام نہیں آیا :heehee: ، ماشاءاللہ اس سے زیادہ confused جماعت آج تک پورے پاکستان میں کسی نے نہیں دیکھی ، دین امان تو MQM کا بھی کوئی نہیں پر برحال اب MQM جیسی جماعت بھی Atleasssssssssssst کسی ایک جماعت یعنی ق لیگ پر انگلی اٹھا کر کہہ تو سکتی ہے کہ کم از کم ہم ان سے تو اچھے ہی ہیں، خیر اللہ کی شان جی :heehee: کب چاہے آپ کو کیسے کیسے لطیفے دکھا دے کہ آپکا خون سیروں بڑھ جائے۔

جی تو بات ہو رہی تھی کنفیوژڈ جماعت کی ، دنیا کی پہلی جماعت جنکا ڈپٹی وزیر اعظم ہونے کے باوجود اپنی ہی حکومت کے خلاف لانگ مارچ میں جا رہے ہیں ، جیوے کُرسی۔۔ :thumbsup::rockon::rollingonthefloor::laughing3:
 
عسکری

معطل
اس طرح ووٹ دکھاتے ہوئے مجھے یہ لوگ دنیا کے گھٹیا ترین سیاستدان لگتے ہیں نا جانے کیون
 
یہ لوگ سیاستدان نہیں
یہ فوجی حکومتوں کی باقیات ہیں جو رفتہ رفتہ ہی دفع ہوں گی
کم از کم 2 الیکشن کی مدد د رکار ہے بغیر فوجی مداخلت کے
 
arifkarim

معطل
یہ لوگ سیاستدان نہیں
یہ فوجی حکومتوں کی باقیات ہیں جو رفتہ رفتہ ہی دفع ہوں گی
کم از کم 2 الیکشن کی مدد د رکار ہے بغیر فوجی مداخلت کے
بالکل درست۔ یہ سب این آر او کا کارنامہ ہے جسکا بانی امریکی صدر بش اور اسکی وزیر خارجہ کنڈولیزا رائس تھی!
 
Top