یہ کوئی نئی بات نہیں۔ اسٹریٹیجی گیمز میں اکثر ایسی لڑائیاں شامل کی جاتی ہیں۔ جیسے ایج آف ایمپائرز میں صلاح الدین کی فورس کو شکست دینا شامل ہے۔
ابھی ایک نئی گیم کی ایڈ ٹی وی پر بہت آ رہی ہے جو امریکن فوج کے بیرون ملک مشنز پر ہے۔
مجھے ٹھیک سے یاد نہیں لیکن تہران کے گیم ڈیولپرز نے ایک گیم بنانے کا اعلان کیا تھا جو امریکی فوج کے آپریشنز کے خلاف تھی۔
لوگوں نے پیسہ بنانا ہے اس کے لئے چاہے جو مرضی کریں۔