bilal260
محفلین
مزا تو زیادہ تب ہی آئے گا جب فیس بک پر منفی ریٹنگ کا آپشن ایکٹو ہو گا۔ قسم سے۔ویسے ایک بات ہے
اسلام کے پیروکار ہوں یا الحاد کے
جن کے پاس دینے کو کوئی جواب یا دلیل نہ ہو
وہ منفی درجہ بندی کا ’’بیش قیمت تمغہ ‘‘ضرور دیتے ہیں

لیجیےجناب فیسبک پر مذکورہ آپشن ایکٹیو ہوگیامزا تو زیادہ تب ہی آئے گا جب فیس بک پر منفی ریٹنگ کا آپشن ایکٹو ہو گا۔ قسم سے۔
مجھے نظر نہیں آیا؟لیجیےجناب فیسبک پر مذکورہ آپشن ایکٹیو ہوگیا
آپ اپلیکیشن کو آپ ڈیٹ کروالیجے نظر آجائے گانہیں آیا
آن لائن کیسے ہو گا؟آپ اپلیکیشن کو آپ ڈیٹ کروالیجے نظر آجائے گا