مراسلہ میٹر

شمشاد

لائبریرین
یہ میں نے بھی کھیلنا ہے لیکن مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ کیسے؟؟؟
کوئی مجھے بھی آسان زبان میں سمجھائے پلیز
اس میں کیا مشکل ہے، اپنے مراسلوں کی موجودہ تعداد لکھنی ہے اور تاریخ اور وقت لکھنا ہے۔ پھر کچھ دنوں کے بعد پھر سے لکھنا ہے اور تفریق کر کے معلوم ہو جائے گا کی کیا رفتار ہے۔

تعداد : 9،509
تاریخ : 6 ستمبر 2012 بروز جمعرات
وقت : 22:14 (یہاں سے پانچ گھنٹے پیچھے ہیں ناں)
 
تعبیر

محفلین

جزاک اللہ شمشاد بھائی اب سمجھ آگیا ٹھیک سے :):):)
 
شمشاد

لائبریرین
تعداد : 148،055
تاریخ : 29 ستمبر 2012ء بروز ہفتہ الموافق 13 ذوالقعدہ، 1433 ہجری
مقامی وقت : 10:07
 
Top