جو احباب کسی سنگ میل کو پہنچنے والے ہیں، وہ بطور خاص اس دھاگے میں پوسٹ کیا کریں تاکہ پہلے سے احساس ہو جائے اور احباب انتطار کریں کہ کون کس سنگ میل کو پار کرنے والا ہے۔ خیال رہے، یہ سنگ میل ’منہ بولے‘ نہیں ہیں۔ ہزار، پانچ ہزار، دس ہزار، اور اس کے اوپر ہر پامچ ہزار مراسلوں کے پہلے مقرر کئے گئے تھے، جب ان کے عہدوں کے نام بھی ہوتے تھے۔ مبتدی، ماہر، ممتاز وغیرہ۔