ابن توقیر
محفلین
اوسط 4 مراسلے روازنہ۔ کیا یہ آپ کے ہزار مراسلوں کی سب سے کم اوسط ہے زیک بھائی؟تعداد 38001
تاریخ 13 اپریل 2020
239 دنوں میں 996 مراسلے
اوسط 4 مراسلے روزانہ
اوسط 4 مراسلے روازنہ۔ کیا یہ آپ کے ہزار مراسلوں کی سب سے کم اوسط ہے زیک بھائی؟تعداد 38001
تاریخ 13 اپریل 2020
239 دنوں میں 996 مراسلے
اوسط 4 مراسلے روزانہ
شاید۔ چیک کرنا پڑے گا۔اوسط 4 مراسلے روازنہ۔ کیا یہ آپ کے ہزار مراسلوں کی سب سے کم اوسط ہے زیک بھائی؟
پچھلے 15 سال میں آپ نے شاید دو تین بار لمبی چھٹی لی ہے، ایک بار تو یہ چھٹی کچھ سالوں کی تھی، اس وقت شاید سب سے کم اوسط رہی ہو۔شاید۔ چیک کرنا پڑے گا۔
لمبے عرصہ کے لئے غائب ہوتے تو ظاہر ہے اوسط کم ہی رہی لیکن محفل پر آتے جاتے شاید یہ کم ترین ہےپچھلے 15 سال میں آپ نے شاید دو تین بار لمبی چھٹی لی ہے، ایک بار تو یہ چھٹی کچھ سالوں کی تھی، اس وقت شاید سب سے کم اوسط رہی ہو۔
ایک ماہ میں 920 مراسلے مبارک ہوں شمشاد بھائی۔ اس کا مطلب ہوا سال میں گیارہ ہزار مراسلے ہوجائیں گے۔ یعنی رفتار وہی ہے پہلے جیسی، اردو محفل کے تمام ممبران کی رفتار سے کہیں زیادہ!مراسلہ جات: 920
تاریخ: 26 اپریل 2020
تعداد: 25015تعداد: 23624
تاریخ: 2 اگست 2019ء
وقت: 10:00 بجے صبح
304 دن
2581 مراسلے
تقریباً 9 مراسلے فی دن
روزانہ تقریباً 30 مراسلے، تو کل تک بگل بجانے کی تیاری کی جائے!تعداد 983
تاریخ 27-4-2020
سر پچھلے دولاکھ بھی شامل کرلیجیے کیونکہ رفتار وہی ہے ۔روزانہ تقریباً 30 مراسلے، تو کل تک بگل بجانے کی تیاری کی جائے!