عبدالقدیر 786
محفلین
جی میری بہن آچکےمبارکباد کی لڑی میں آئیے بھیا۔۔۔۔۔
جی میری بہن آچکےمبارکباد کی لڑی میں آئیے بھیا۔۔۔۔۔
ہمارے حصے کی جلیبیاں نہ کھا لیجئیے گا قدیر بھائی۔ ہضم نہیں ہوں گیجی میری بہن آچکے
جلیبیاں تو شام میں ختم ہوگئیں ابھی تو ڈنر کا وقت ہےہمارے حصے کی جلیبیاں نہ کھا لیجئیے گا قدیر بھائی۔ ہضم نہیں ہوں گی
6000 ہزار بھی پلک جھپکتے میں ہو گئے۔ بہت مبارک ہو۔تعداد :6102
تاریخ: 29 مئی 2021
وقت: 11:48
خیر مبارک۔6000 ہزار بھی پلک جھپکتے میں ہو گئے۔ بہت مبارک ہو۔
یہی رفتار رہی تو لکھوی ہونے میں دیر نہیں لگے گی۔
ڈھیروں مبارکباد چھ ہزاری منصب پرتعداد :6102
تاریخ: 29 مئی 2021
وقت: 11:48
خیر مبارک سیما آپاڈھیروں مبارکباد چھ ہزاری منصب پر
بہت بہت مبارک ہو بہنا چھ ہزاری مراسلوں پر آپ کوخیر مبارک۔
لکھوی ہونا بھی ٹھیک ہے لیکن کیا لہی بات تھی اگر لکھنوی ہو جاتے۔ کم سے کم اردو سے اچھی طرح واقف ہو جاتے۔
خیر مبارک بھائیبہت بہت مبارک ہو بہنا چھ ہزاری مراسلوں پر آپ کو
بہت بہت مبارکاں بٹیاتعداد :7284
تاریخ: 4 جون 2021
وقت: 21:29
یہ لگتا ہے دس ہزار کرکے ہی دم لیں گی اِس ماہ میںبہت بہت مبارکاں بٹیا
خیر مبارکاں سیما آپابہت بہت مبارکاں بٹیا
ان شاء اللہ قدیر بھائی۔ ہونے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے نا۔یہ لگتا ہے دس ہزار کرکے ہی دم لیں گی اِس ماہ میں
ہاں دس ہزار آپ کے لئے تو کوئی بڑا ٹارگیٹ نہیں ہے جب تک فری ہیں آپان شاء اللہ قدیر بھائی۔ ہونے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے نا۔