مراسلہ میٹر

آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
آپ کا اور میرا میلوں کا سفر تھا۔۔۔ لیکن میں خرگوش کی طرح سو گیا۔۔۔
یہ حقیقت ہے کہ یاران تیز گام ہمیشہ پائے استقامت سے منزلوں کو جالیتے ہیں ۔ لیکن کمبخت خرگوش اگر بر وقت جاگ جائے تو کچھوووں کو الٹے پاؤں ہی بھلے ۔ :) :) :)
 
Top