مراسلہ میٹر

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یونان پہنچ گئیں؟ یہاں ہم نےکل ناروے سوئیڈن کی سیر کی، نیٹ فلکس پر فلم دیکھی مسزچٹرجی ورسس ناروےاچھی فلم ہے، سب لوگ دیکھ سکتے ہیں
اچھی فلم ہے۔دیکھنے کا سوچا ہے۔
جی استاد محترم کچھ دنوں کے لیے آنا ہوا ہے یونان۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تعداد : 34072
تاریخ: 26 جون 2024
وقت: 20:52 بمطابق ڈنمارک
سیدھی لڑی کو عاطف بھیا اور سیما آپا کی قیادت میں روفی بھیا، الف نظامی، وجی & عظیم سپاہیوں کے ساتھ پیچھے چھوڑتے ہوئے۔
 
Top