مریم افتخار
محفلین
اچھا اچھاااااا ٹائم پر بھی ربط ہوتا ہے؟مراسلے کے نیچے ٹائم پر جو ربط ہوتا ہے، وہ کاپی کیجیے۔
اچھا اچھاااااا ٹائم پر بھی ربط ہوتا ہے؟مراسلے کے نیچے ٹائم پر جو ربط ہوتا ہے، وہ کاپی کیجیے۔
کسی اور صفحے کا ربط دینا تو آتا ہے مگر میں نے کئی بار دیکھا ہے کہ کچھ محفلین کسی اور مراسلے کا ربط دے رہے ہوتے ہیں. یعنی جب ربط پر کلک کریں تو نا صرف یہ کہ متعلقہ صفحہ کھلتا ہے بلکہ مطلوبہ مراسلہ ہی آٹو میٹکلی سامنے آتا ہے. میں نے کئی بار اس مقصد کے لیے مراسلے کا لنک ڈھونڈنے کی کوشش کی مگر مجھے یہ آپشن نہیں ملا.
یہ کیسے ہوتا ہے؟
اس کے علاوہ بائیں طرف مراسلہ نمبر ہوتے ہیں، جیسے اس مراسلے کا نمبر 42# ہوگا۔ اس مراسلہ نمبر پر کلک کرنے سے خاص اس مراسلے کا لنک کھلے گا، اس کو کاپی کر لیں۔مراسلے کے نیچے ٹائم پر جو ربط ہوتا ہے، وہ کاپی کیجیے۔
اردو محفل نہ ہوئی ایڈونچر گیم ہوگیا۔۔۔اس کے علاوہ بائیں طرف مراسلہ نمبر ہوتے ہیں، جیسے اس مراسلے کا نمبر 42# ہوگا۔ اس مراسلہ نمبر پر کلک کرنے سے خاص اس مراسلے کا لنک کھلے گا، اس کو کاپی کر لیں۔
طلسمی دنیا جس کا نشہ اگر ہوجائے تو پھر نہیں اترتا ۔اردو محفل نہ ہوئی ایڈونچر گیم ہوگیا۔۔۔
جس کونے کھدرے کو دباؤ ایک نیا دروازہ کھل جاتا ہے!!!
بیگم کا غصہ دیکھا ہے نا؟؟؟طلسمی دنیا جس کا نشہ اگر ہوجائے تو پھر نہیں اترتا ۔
آہ بھیا ! کیا یاد کر دیا اب سارا دن خوف میں گزرے گا ۔بیگم کا غصہ دیکھا ہے نا؟؟؟
ہر قسم کے نشے کا واحد اور فوری علاج!!!
ٹیسٹاس کی "جگاڑ" یہ ہے کہ نارمل انداز سے ہی ٹیگ کر کے پوسٹ کریں۔ اور پھر تدوین کر کے نام کی جگہ مطلوبہ لفظ لکھ دیں۔
یہ ہمارا Hogwarts ہے.طلسمی دنیا جس کا نشہ اگر ہوجائے تو پھر نہیں اترتا ۔
دراصل ایک وقت میں ایک ہی اطلاع آتی ہے۔ اگر اقتباس بھی لیا ہو گا، تو پھر صرف اقتباس کی اطلاع آئے گی۔
جی، البتہ موبائل موڈ میں نمبر نظر نہیں آتا۔اس کے علاوہ بائیں طرف مراسلہ نمبر ہوتے ہیں، جیسے اس مراسلے کا نمبر 42# ہوگا۔ اس مراسلہ نمبر پر کلک کرنے سے خاص اس مراسلے کا لنک کھلے گا، اس کو کاپی کر لیں۔
جی جی سیدھا طریقہ بھی ہے جو میں استعمال کرتی ہوں کہ لفظ لکھ کر پھر اس لفظ کو سیلیکٹ کر کے اس لفظ کے مطلوبہ محفلین کی پروفائل کا ربط ڈالنا.کافی ارکان کو یہ کرتے دیکھا ہے، اس کا کوئی سیدھا طریقہ بھی ہوگا شاید... پرانے محفلینز کو پتہ ہوسکتا ہے!
اور اس تحقیق کے جملہ حقوق محفوظ ہیں!دراصل ایک وقت میں ایک ہی اطلاع آتی ہے۔ اگر اقتباس بھی لیا ہو گا، تو پھر صرف اقتباس کی اطلاع آئے گی۔
جی جی سیدھا طریقہ بھی ہے جو میں استعمال کرتی ہوں کہ لفظ لکھ کر پھر اس لفظ کو سیلیکٹ کر کے اس لفظ کے مطلوبہ محفلین کی پروفائل کا ربط ڈالنا.
یہ کر چکا ہوں اس سے قبل، اس سے "صفحہ" کوائف کھل جاتا ہے، اور جیسا کہ تابش بھائی نے کہا، ٹیگ بھی نہیں ہوتا...
مراسلہ نمبر شاید فون پر نہیں آتا. شکر ہے ہم فون والوں سے ٹایم دیکھنے (ربطنے) کا اختیار نہیں چھینا گیا.اس کے علاوہ بائیں طرف مراسلہ نمبر ہوتے ہیں، جیسے اس مراسلے کا نمبر 42# ہوگا۔ اس مراسلہ نمبر پر کلک کرنے سے خاص اس مراسلے کا لنک کھلے گا، اس کو کاپی کر لیں۔
اللہ اکبر، آج تک موبائل سے محفل استعمال ہی نہیں کی۔جی، البتہ موبائل موڈ میں نمبر نظر نہیں آتا۔
جی، البتہ موبائل موڈ میں نمبر نظر نہیں آتا۔
فون کو نوے ڈگری گھمائیں مراسلہ نمبر آ جائے گامراسلہ نمبر شاید فون پر نہیں آتا. شکر ہے ہم فون والوں سے ٹایم دیکھنے (ربطنے) کا اختیار نہیں چھینا گیا.
جی۔ میں نارمل پورٹریٹ موڈ کی بات کر رہا تھا۔ لینڈ سکیپ میں تقریباً ڈیسکٹاپ موڈ ہی ہے۔فون کو نوے ڈگری گھمائیں مراسلہ نمبر آ جائے گا