بیروت، لبنان میں روزِ عاشورا
تاسف کی بات ہے کہ جو شہر فیض احمد فیض کے الفاظ میں 'بدیلِ باغِ جناں' تھا وہ شہر فرقہ واریت اور مولویانہ طرزِ فکر کے ہاتھوں برباد ہوتا رہا ہے۔ تمام محبِ وطن پاکستانیوں کو لبنان کی جانب بہ چشمِ عبرت نگاہ کرنی چاہیے۔
بازارِ تبریز، ایرانی آذربائجان میں روزِ عاشورا کی مزید تصاویر یہ بازار دنیا کا سب سے بڑا مسقف بازار ہے جو کہ یونیسکو عالمی وراثت کی فہرست میں بھی شامل ہے۔