محب علوی
مدیر
اگلی کتاب کے لیے مشاورت اسی دھاگے میں کر لیتے ہیں۔
اگلی کتاب کے لیے مشاورت اسی دھاگے میں کر لیتے ہیں۔
میرا ووٹ اس کتاب کے حق میں ہے۔
اور میرا ووٹ اس کے حق میں کیوں کہ تاریخ کی کتاب ہے اور امتیاز علی تاج کا ترجمہ ہے۔
اس کے پیچھے کیا حکمت ہے؟دلچسپ کتب اپریل میں چُنی جائیں۔۔۔۔ اس وقت بورنگ کتب کر لیجیے پلیز!!!
ابھی میں بہت مصروف ہوں۔۔۔۔ لائبریری میں وقت نہیں دے پا رہی۔۔۔۔اس کے پیچھے کیا حکمت ہے؟
یہ کتاب عمدہ ہے مگر ہے بہت چھوٹی ، 60 کے آس پاس صفحات ہیں۔ اسے ساتھ میں شروع کیا جا سکتا ہے۔میرا ووٹ اس کتاب کے حق میں ہے۔
مجھے بھی یہ کتاب زیادہ دلچسپ لگ رہی ہے، اگر باقی لوگ بھی اس کے حق میں ہوں تو اسے شروع کر لیں گے۔اور میرا ووٹ اس کے حق میں کیوں کہ تاریخ کی کتاب ہے اور امتیاز علی تاج کا ترجمہ ہے۔
مجھے بھی یہ کتاب زیادہ دلچسپ لگ رہی ہے، اگر باقی لوگ بھی اس کے حق میں ہوں تو اسے شروع کر لیں گے۔
دو کتابیں بھی ایک ساتھ شروع کی جا سکتی ہیں تاکہ زیادہ تیز لکھنے والے دونوں کتابوں پر لکھ سکیں اور جاری کتاب کے صفحات کم ہونے پر نئی کتاب کے انتظار کی کوفت کا سامنا نہ ہو۔
جی دھاگے تو دو ہی بنیں گے اور الگ الگ کتابوں پر کام ہو گا البتہ دو گروپ نہیں بناتے ہیں کیونکہ اس کے لیے دونوں گروپ کے ممبران کی تقسیم رفتار اور متحرک ہونے کی بنیاد پر کرنی ہو گی جو کہ بجائے خود ایک مشکل کام ہے۔اگر ایسا کرنا ہے اور اس میں کچھ کنفیوژن نہ ہو تو دوسری کتاب "انشاء از مرزا فرحت اللہ بیگ" شروع کی جا سکتی ہے۔ کیونکہ اس کی صفحات صرف 66 ہیں تو جو دوست زیادہ تیزی سے صفحات مکمل نہیں کر سکتے وہ اس کتاب پر کام کر لیں۔ اور جن کی رفتار مناسب ہے وہ "لیلی یا محاصرہ غرناطہ از امتیاز علی تاج" شروع کر لیں۔ لیکن مناسب یہی ہے کہ دونوں کتب کے لئے الگ دھاگہ بنایا جائے۔
مزید یہ کہ دو گروپس بننے سے مقابلے کی فضا بھی پیدا ہو سکتی ہے
اگر تو 60 ہی صفحے ہیں، تو ساری مجھے ہی دے دیں۔یہ کتاب عمدہ ہے مگر ہے بہت چھوٹی ، 60 کے آس پاس صفحات ہیں۔ اسے ساتھ میں شروع کیا جا سکتا ہے۔
تم ٹائپ کرو یا نہ کرو، پروف ریڈینگ کرو یا نہ کرو، تمہاری ان لڑیوں میں مورل سپورٹ ہی کافی ہے۔ابھی میں بہت مصروف ہوں۔۔۔۔ لائبریری میں وقت نہیں دے پا رہی۔۔۔۔
اپریل میں فری ہوں گی ان شاء اللہ
ارے واہ! یہ تو خوب ہے!!!تم ٹائپ کرو یا نہ کرو، پروف ریڈینگ کرو یا نہ کرو، تمہاری ان لڑیوں میں مورل سپورٹ ہی کافی ہے۔
یہ آپ محب بھیا کو پٹیاں پڑھا رہے میرے جیسے سست لوگوں کے خلاف؟ وہ بھی کھلم کھلا؟اگر ایسا کرنا ہے اور اس میں کچھ کنفیوژن نہ ہو تو دوسری کتاب "انشاء از مرزا فرحت اللہ بیگ" شروع کی جا سکتی ہے۔ کیونکہ اس کی صفحات صرف 66 ہیں تو جو دوست زیادہ تیزی سے صفحات مکمل نہیں کر سکتے وہ اس کتاب پر کام کر لیں۔ اور جن کی رفتار مناسب ہے وہ "لیلی یا محاصرہ غرناطہ از امتیاز علی تاج" شروع کر لیں۔ لیکن مناسب یہی ہے کہ دونوں کتب کے لئے الگ دھاگہ بنایا جائے۔
مزید یہ کہ دو گروپس بننے سے مقابلے کی فضا بھی پیدا ہو سکتی ہے