محب علوی
مدیر
مراۃ العروس
مراۃ العروس ڈپٹی نذیر احمد کا مشہور ناول ہے جس میں شامل دو بہنیں اکبری اور اصغری اردو ادب میں شہرہ آفاق حیثیت رکھتی ہیں اور ان پر متعدد ٹی وی ڈرامے بھی بن چکے ہیں۔
ریختہ ربط
مراۃ العروس ریختہ لنک
گوگل ڈاکس ربط
مراۃ العروس (گوگل ڈاکس)
مراۃ العروس ٹائپنگ گفتگو دھاگہ
گوگل ڈاکس میں صفحات کے نمبر ریختہ کے صفحات کے مطابق ہیں۔
پروف تجاویز
1۔ گوگل ڈاکس کے صفحہ کا ریختہ یا پی ڈی ایف کے اصل صفحے کے ساتھ موازنہ کرنا ہے۔
2۔ کوما اور ختمہ (period) دیکھنا ہے کہ ٹھیک جگہ لگا ہے یا جہاں مناسب بنتا ہے، کئی دفعہ اصل نسخے میں کوما اور ختمہ صحیح استعمال نہیں ہوا۔
3۔ اس کے علاوہ املا کی غلطیاں اور اصل متن سے کچھ غلط ٹائپ ہو گیا ہو۔
4۔ پرانی املا کو جدید سے بدلنا ہے جیسے ھر کو ہر ، ھو کو ہو ، ھے کو ہے۔
5۔ جس غلط لفظ یا چھوٹے ہوئے لفظ کو لکھا یا ٹھیک ہے اسے سرخ رنگ سے بولڈ کر دیں۔
6۔ جس لفظ پر شک ہو کہ شاید غلط ہے اسے بولڈ کر دیں۔
7۔ جملہ ختم ہونے پر آخری لفظ کے ساتھ ہی ختمہ کا نشان مثلاََ
اس جملے کے اختتام کے ساتھ ہی ختمہ ہے۔
اس جملے کے اختتام کے بعد ایک اسپیس ہے اورپھر ختمہ ۔