محمد عمر
لائبریرین
جی، یہ صفحات لکھنے سے رہ گئے تھے۔
تو کیا اسے میں ٹائپ کر دوں؟
جی، یہ صفحات لکھنے سے رہ گئے تھے۔
جی بالکل۔ نیکی اور پوچھ پوچھتو کیا اسے میں ٹائپ کر دوں؟
جی بالکل۔ نیکی اور پوچھ پوچھ
عمدہ، اب ہم پروف کے باقی صفحات دیکھ لیتے ہیں۔یہ بھی مکمل ہوئے
مکمل ہوئے۔گل یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 76 تا 90
بہت شکریہ بھائی۔گُلِ یاسمیں اب آپ اس دھاگے پر آ جائیں اور چاہے صرف بات چیت تک کچھ دن تک محدود رکھیں تاکہ آرام کا وقفہ مل سکے۔
یہ کتاب کچھ دنوں میں پروف کے مرحلے سے گزر جائے گی، اس لیے اطمینان سے کام ہو سکتا ہے۔
اب صرف میرے صفحات رہ گئے ہیں جو اصل میں پہلے محمل ابراہیم کے تھے۔
کوشش ہے کہ کل تک یہ بھی ختم ہو جائیں۔
ارے ٹائپ کب کرنے ہیں، یہ پروف کرنے ہیں۔اگر ایک دو روز کا وقت مل جائے تو میں ہی ٹائپ کر دیتی ہوں۔