بہت خوب سبحان اللہ کیا پیاری نعت ہے!
عاطف بٹ محفلین اگست 21، 2012 #22 زحال مرزا نے کہا: ہر اک پیمبر نہاں ہے اس میںہجومِ پیمبراں ہے اس میںوہ جس طرف ہے خدا ادھر ہےمرا پیمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عظیم تر ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ آدم و نوح سے زیادہبلند ہمت، بلند ارادہوہ زہدِ عیسیٰ سے کوسوں آگےجو سب کی منزل وہ اس کا جادہہر اک پیمبر نہاں ہے اس میںہجومِ پیمبراں ہے اس میںوہ جس طرف ہے خدا ادھر ہےمرا پیمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عظیم تر ہے زحال مرزا نے کہا: جسے شہِ شش جہات دیکھوںاسے غریبوں کے ساتھ دیکھوںکدال پر بھی وہ ہاتھ دیکھوںلگے جو مزدور شاہ ایسانہ زر نہ دھن سربراہ ایسافلک نشیں کا زمین پہ گھر ہےمرا پیمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عظیم تر ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جسے شہِ شش جہات دیکھوںاسے غریبوں کے ساتھ دیکھوںعنانِ کون و مکاں جو تھامیںکدال پر بھی وہ ہاتھ دیکھوںلگے جو مزدور شاہ ایسانہ زر نہ دھن سربراہ ایسافلک نشیں کا زمین پہ گھر ہےمرا پیمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عظیم تر ہے
زحال مرزا نے کہا: ہر اک پیمبر نہاں ہے اس میںہجومِ پیمبراں ہے اس میںوہ جس طرف ہے خدا ادھر ہےمرا پیمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عظیم تر ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ آدم و نوح سے زیادہبلند ہمت، بلند ارادہوہ زہدِ عیسیٰ سے کوسوں آگےجو سب کی منزل وہ اس کا جادہہر اک پیمبر نہاں ہے اس میںہجومِ پیمبراں ہے اس میںوہ جس طرف ہے خدا ادھر ہےمرا پیمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عظیم تر ہے زحال مرزا نے کہا: جسے شہِ شش جہات دیکھوںاسے غریبوں کے ساتھ دیکھوںکدال پر بھی وہ ہاتھ دیکھوںلگے جو مزدور شاہ ایسانہ زر نہ دھن سربراہ ایسافلک نشیں کا زمین پہ گھر ہےمرا پیمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عظیم تر ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جسے شہِ شش جہات دیکھوںاسے غریبوں کے ساتھ دیکھوںعنانِ کون و مکاں جو تھامیںکدال پر بھی وہ ہاتھ دیکھوںلگے جو مزدور شاہ ایسانہ زر نہ دھن سربراہ ایسافلک نشیں کا زمین پہ گھر ہےمرا پیمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عظیم تر ہے