مرا یہ واہمہ بالکل بجا ہے

جاسمن

لائبریرین

جاسمن

لائبریرین
اکیلا بیٹھ کر گاوں سے باہر
کوئی برسوں سے رستہ تک رہا ہے
پتہ نہیں کیوں میرے ذہن میں نالے پہ بنی پُلیا پہ ایک بوڑھا بیٹھا نظر آتا ہے۔ اس کی بیوی بالکل اسی کی طرح گھر میں بیٹھی ہے۔
بہت اداس کرنے والا شعر ہے۔
اللہ سب بچوں کو ان کے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔آمین!
 
احمد وصال

محفلین

آمین ۔۔
میں نے حقیقت میں دیکھا ہے والدین کو ایسے انتظار کرتے ہوئے ۔۔
اور اسی کو شعر میں ڈالا ہے
۔۔۔
سلامتی ہو
 
Top