۔۔۔۔ کو پکڑو
کہا تو ٹھیک مگر مسئلہ یہ ہے کہ مرنے والا بھٹو کا بیٹا ، بی بی کا بھائی ، زرداری کا سالا ، بلاول کا ماموں پیپیپی (شہید بھٹو) کا چئیر مین اور الذولفقار کا سربراہ تھا ۔ مجھ سا گمنام شہری ہوتا تو دو کالمی خبر بھی نہ لگتی کجا کہ سالوں بعد کالم نویسی ہوتی ۔17 کروڑ آبادی میںایک شخص کی موت پر اتنا بڑا آرٹکل لکھنے کی کیا ضرورت تھی۔
17 کروڑ آبادی میںایک شخص کی موت پر اتنا بڑا آرٹکل لکھنے کی کیا ضرورت تھی۔