تیرہویں سالگرہ مرحوم محفلین اور اُن کے لواحقین کے لئے دعائیں

جاسمن

لائبریرین
اللہ تعالیٰ مرحوم محفلین کی مغفرت فرمائے۔ ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ ان کی قبر کو ٹھنڈا،ہوادار،کشادہ اور روشن کرے۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھولے۔ اُن کے لواحقین کو اُن کے لئے صدقۂ جاریہ بنائے۔ لواحقین کو خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ رزقِ حلال میں برکتیں عطا فرمائے۔ آمین! ثم آمین!
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
مدیحہ گیلانی بقید حیات ہیں۔
بس کچھ باتیں ہی ایسی ہوتی ہیں جنہیں سن کر آپ کہتے ہیں کہ اس سے پہلے اس بات سے بڑھ کر کچھ سنا ہی نہیں :) :) :) :) الحمدللہ!
اللہ جی انہیں عافیت کے ساتھ خوش و خرم رکھیں.. آمین!
فاتح بھیا آپ نے ایک بار پھر بھائی ہونے کا حق ادا کر دیا. ... :) :) :)
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
قرۃالعین اعوان اپیا، آپ بہت دلگرفتہ تھیں۔ دیکھیے وہ حیات ہیں۔ آپ ان سے رابطہ کریں پلیز۔ :)
جی لاریب میں بے حد خوش ہوں :) :) :) :) یہ تکلیف دہ خبر ناجانے کس غلط فہمی کی بنا پر پھیلائی گئی جس نے مجھے زار زار رلایا....
کوشش کروں گی کہ ان سے میرا رابطہ ہو سکے
:)
 
آخری تدوین:

نور وجدان

لائبریرین
کیا خیال ہے مرحوم محفلین کا تھوڑا سا تعارف ہوجائے ؟ میں تو نہیں جانتی تلمیذ صاحب کو یا اور کو ورنہ میں بھرپور تعاون کرتی ، ایک شخصی خاکہ ادھر ہی ؟
 
جاسمن

لائبریرین
نور سعدیہ شیخ
ایک ریٹائرڈ شخص اورایک فری لانس مترجم ۔
زیادہ تر پنجابی زمرہ میں پائے جاتے تھے۔
اردو زبان و ادب سے بھی گہری دلچسپی رکھتے تھے۔ رکھ رکھاو اور قدروں کی قدر کرنے والے۔
سیکھنے کا شوق اس عمر میں بھی تھا۔
باقی نیرنگ خیال اور محمد بلال اعظم بتا سکیں گے۔
 
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
اللہ تعالیٰ مرحوم محفلین کی مغفرت فرمائے۔ ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ ان کی قبر کو ٹھنڈا،ہوادار،کشادہ اور روشن کرے۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھولے۔ اُن کے لواحقین کو اُن کے لئے صدقۂ جاریہ بنائے۔ لواحقین کو خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ رزقِ حلال میں برکتیں عطا فرمائے۔ آمین! ثم آمین!
 
اللہ تعالیٰ مرحوم محفلین کی مغفرت فرمائے۔ ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ ان کی قبر کو ٹھنڈا،ہوادار،کشادہ اور روشن کرے۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھولے۔ اُن کے لواحقین کو اُن کے لئے صدقۂ جاریہ بنائے۔ لواحقین کو خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ رزقِ حلال میں برکتیں عطا فرمائے۔ آمین! ثم آمین!
آمین ثم آمین!!
 
نیرنگ خیال

آمین یا رب العالمین
 
Top