ایک آدمی کے گھر کے سامنے گدھا مراپڑا تھا، اس نے یونین کونسل والوں کو فون کیا "میرے گھرکے سامنے گدھا مراپڑا ہے ۔۔۔ جلدی اٹھوائیں ۔ جواب ملا:" وہی دفن کر دو"
وہ آدمی جل کر بولا" دفن تو کر دیتا مگر میں نے سوچا کے پہلے مرحوم کے خاندان والوں کو تو خبر کردوں "۔