مردوں کی جنگلی حیات میں دلچسپی

عاطف بٹ

محفلین
تصویر اور انگلش نام بتایں یہ کس ولاقے میں ہوتا ہے؟
انگریزی میں اسے Hog Deer کہتے ہیں۔ پاکستان، بھارت، نیپال، بنگلہ دیش، چین اور تھائی لینڈ میں پایا جاتا ہے۔ پاکستان میں پنجاب اس کا بڑا مرکز سمجھا جاتا ہے شاید۔ تصویر یہ رہی:
Hog_Deer_in_Punjab_Pakistan.jpg
 

محمد امین

لائبریرین
یہاں یہ وضاحت نہیں کی گئی کہ آیا جنگلی حیات میں انسان بھی شامل ہیں یا فقط جانور؟ اگر کسی جنگل میں انسان بستے ہوں تو؟
 

عزیزامین

محفلین
انگریزی میں اسے Hog Deer کہتے ہیں۔ پاکستان، بھارت، نیپال، بنگلہ دیش، چین اور تھائی لینڈ میں پایا جاتا ہے۔ پاکستان میں پنجاب اس کا بڑا مرکز سمجھا جاتا ہے شاید۔ تصویر یہ رہی:
Hog_Deer_in_Punjab_Pakistan.jpg
تصدیق تو قیصرانی صاحب ہی کر سکتے ہیں تمام باتوں کی میں نے تو سنا تھا چنکارہ زیادہ ذائقے دار ہے؟
 

عزیزامین

محفلین
ویسے قیصرانی صاحب نہ موجود ہوں تو کوئی بھی گفتگو میں حصہ لے سکتا ہے کیا پتہ محفل میں کسی نے دونوں ہی کھاے ہوں؟
 

قیصرانی

لائبریرین
چنکارا زیادہ لذیذ ہوتا ہے پاڑے کی نسبت۔ تاہم پاکستان میں دونوں ہی ممنوع جانور ہیں کہ ان کا شکار کرنا منع ہے۔ یعنی اگر اسے کھانے کھلانے کی بات کی گئی تو وہ جرم ہوگا :)
 

محمد امین

لائبریرین
جیو ٹی وی سے کافی عرصہ قبل ایک پروگرام آتا تھا۔۔ "جانو جانور" ۔۔ عزیز آپ نے یہ پروگرام دیکھا کبھی؟؟
 
Top