کوئی بات نہیں وہ بھی اسی میں شامل ہے، ہو جائے گا کسی وقت اور پتہ بھی نہیں چلے گا۔
شمشاد لائبریرین اپریل 29، 2006 #21 کوئی بات نہیں وہ بھی اسی میں شامل ہے، ہو جائے گا کسی وقت اور پتہ بھی نہیں چلے گا۔
دوست محفلین اپریل 29، 2006 #22 شمشاد بھائی آپ کی تعارفی تصویر دیکھ کر مجھے اپنے اینٹی وائرس کا پیغام یاد آرہا ہے جس میں وہ کہتا ہے۔ Warning A Virus Is Detected اور اس کے ساتھ اسی طرح کی تصویر بار بار ری پلے کرتا ہے۔
شمشاد بھائی آپ کی تعارفی تصویر دیکھ کر مجھے اپنے اینٹی وائرس کا پیغام یاد آرہا ہے جس میں وہ کہتا ہے۔ Warning A Virus Is Detected اور اس کے ساتھ اسی طرح کی تصویر بار بار ری پلے کرتا ہے۔