اگر زندہ لڑکی زندہ دفن ہوجاتی تو قتل کا کیس بن سکتا تھا، غالباًشکریہ
اس پر بحث کرنے کے لئے دو نقاط ہوسکتے ہیں
یا تو سیاسی مسئلہ
یا تو طالبان ڈاکٹر کی نااہلی
یہ اسلامی مسئلہ نہیں ہے
![]()
اگر زندہ لڑکی زندہ دفن ہوجاتی تو قتل کا کیس بن سکتا تھا، غالباً
کچھ دن پہلے ایسی خبر پیشاور سے بھی آئی تھی لیکن وہ زخمی مریض بعد میں فوت ہوگیا۔ اللہ اس لڑکی کو زندگی دےدنیا میں جابجا ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں۔ اس کا ڈاکٹرز کی نااہلی سے کیا تعلق ہے۔ انسانی جسم اور روح کا رشتہ ایسا ہے کہ آج تک اس کی کوئی مکمل تعریف کرنے سے قاصر ہے۔ آپ کو اہل مغرب کے جدید میڈیکل آلات سے مزین ہسپتالوں سے بھی ایسی مثالیں مل جانی چاہیے۔
نیرنگ بھائی نے دلی سکون پہنچایادنیا میں جابجا ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں۔ اس کا ڈاکٹرز کی نااہلی سے کیا تعلق ہے۔ انسانی جسم اور روح کا رشتہ ایسا ہے کہ آج تک اس کی کوئی مکمل تعریف کرنے سے قاصر ہے۔ آپ کو اہل مغرب کے جدید میڈیکل آلات سے مزین ہسپتالوں سے بھی ایسی مثالیں مل جانی چاہیے۔
عہد حاضر میں ہونے والی طب کی ترقی سے قبل موت کو دل اور سانس کی حرکت رک جانے سے ہی اخذ کیا جاتا تھا۔ مگر آج کے دور میں جب بہترین سہولیات میڈیکل سائنس کے ہاتھوں میں ہیں۔ تو یہ تعریف بہرحال مشکوک ہو چکی ہے۔ کیوں کہ دل اور سانس رک جانے کے بعد بھی زندگی کی طرف لوٹ آنے کے امکانات رہتے ہیں۔ لہذا سانس اور حرکت قلب رک جانے کو Clinical Death کہا جاتا ہے۔ اور ایسی صورتحال میں آلات کی مدد سے سہارا دیا جاتا ہے۔ تاکہ قبل از موت دفنا دیے جانے کا احتمال باقی نہ رہے۔کچھ دن پہلے ایسی خبر پیشاور سے بھی آئی تھی لیکن وہ زخمی مریض بعد میں فوت ہوگیا۔ اللہ اس لڑکی کو زندگی دے
اس محبت پر شکرگزار ہوں سرکار۔نیرنگ بھائی نے دلی سکون پہنچایا
آپکے لئے پیاری سی اسمائیل