مرزا غالب مال روڈ پر: تبصرہ و تجاویز

فرذوق احمد

محفلین
السلام علیکم
سر واقعی آج کل کا یہی ماحول ہیں سہی بات بیان کی ہیں آپ نے ،مگر یہ کیا بات ہوئی کہ غالب مال روڈ پر
 
قیصرانی

لائبریرین
جناب، آپ کی نظم تو لاجواب ہے، کیونکہ اس کا جواب ہو بھی کیا سکتا ہے؟ برا نہ مانیں‌تو شاعر کا نام بھی لکھ دیں۔ میں نے “ایک دفعہ کا ذکر ہے“ یعنی اپنے کالج کے دنوں میں سنی تھی یہ۔
مسکراتے رہیں
قیصرانی
 
جیہ

لائبریرین
ہزاروں لڑکياں ايسي ہيں ہر لڑکي پہ دم نکلے
بہت نکلے حسيں سڑکوں پہ ليکن پھر بھي کم نکلے

ویسے محب بھائی ( زور بھائی پر ہے نہ کہ محب پر) میرا شمار کس قسم کی لڑکیوں میں ہوگا؟
 
قیصرانی

لائبریرین
محب بھائی تو اب مکھن خریدنے گئے ہوں گے کہ ایک ووٹ تو پکا ہو۔مگر محب بھائی، خطوط وحدانی میں لکھے گئے نیلے ٹیکسٹ پر بھی توجہ۔
قیصرانی
 
جیہ

لائبریرین
ویسے آپ بھی میرے لئے محب سے کم نہیں ہو۔۔۔

گنجینہِ معنے کا طلسم اس کو سمجھیئے
جو لفظ کہ غالب مرے اشعار میں آوے

کی طرح میرے الفاظ کا انتخاب بھی کسی سے کم نہیں۔۔۔۔

ویسے شعر کے دم نکلے میں کونسا دم ہے؟ دَم یا دُم ؟
 
قیصرانی

لائبریرین
اتنے گہرے انداز سے اطلاع دینے کا شکریہ۔ :lol: بہت اچھی لگی۔
ویسے اگر دُم نہ ہو اپنی تو دُم نکلے گی ورنہ دم سمجھیں۔
قیصرانی
 
جیہ

لائبریرین
کچھ کچھ تو سمجھ گئی مگر اب بھی ایک اشکال ہے۔۔۔
یہ دَم بمعنی Blood ہے یا بمعنی سانس؟؟
 
قیصرانی

لائبریرین
اگر لڑکی خاندانٍ قصاباں سے تعلق رکھتی ہو تو دم بمعنی خون ورنہ سانس۔ کیسا؟
ویسے آپ اتنی گہرائی میں‌جا کر بات کرتی ہیں کہ مجھ جیسے بندے کو بار بار سانس لینے سطح پر آنا پڑتا ہے۔ :eek: مگر بہت اچھا لگتا ہے۔
قیصرانی
 
جویریہ مسعود نے کہا:
ہزاروں لڑکياں ايسي ہيں ہر لڑکي پہ دم نکلے
بہت نکلے حسيں سڑکوں پہ ليکن پھر بھي کم نکلے

ویسے محب بھائی ( زور بھائی پر ہے نہ کہ محب پر) میرا شمار کس قسم کی لڑکیوں میں ہوگا؟

بھائی لکھنے کے بعد لڑکی نہیں صرف بہن رہ جاتی ہے :)
 
قیصرانی نے کہا:
محب بھائی تو اب مکھن خریدنے گئے ہوں گے کہ ایک ووٹ تو پکا ہو۔مگر محب بھائی، خطوط وحدانی میں لکھے گئے نیلے ٹیکسٹ پر بھی توجہ۔
قیصرانی

میں ضرور توجہ دیتا نیلے ٹیکسٹ پر مگر کیا کروں کلر بلائینڈ ہوں، نیلا رنگ پڑھ نہیں سکتا :)
 
قیصرانی نے کہا:
اگر لڑکی خاندانٍ قصاباں سے تعلق رکھتی ہو تو دم بمعنی خون ورنہ سانس۔ کیسا؟
ویسے آپ اتنی گہرائی میں‌جا کر بات کرتی ہیں کہ مجھ جیسے بندے کو بار بار سانس لینے سطح پر آنا پڑتا ہے۔ :eek: مگر بہت اچھا لگتا ہے۔
قیصرانی

قیصرانی تمہارے سانس میں ٹھیک کرتا ہوں ذرا ایک دو دن ٹھہر جاؤ :p
 
Top