مرزا غالب کا ایک حمدیہ، نعتیہ اور منقبتی شعر

منہاج علی

محفلین
میں قائلِ خدا و نبیؐ و امامؑ ہوں
بندہ خدا کا اور علیؑ کا غلام ہوں

(مرزا غالبؔ)

از کتاب ’’دیوانِ غالبؔ (نعت و منقبت)‘‘
 
Top