ہاہاہاہاہاہا
عارف کہاں ہو یار۔
ادھر ہی ہوں کیا مسئلہ ہے؟
کچھ سبق حاصل کرو اور اپنی آخرت تباہ ہونے سے بچا لو اور کیا۔
عبد الرحمان بیٹا نہیں، پڑپوتا لکھا ہے۔
عارف ، اگر آپ قادیانی ہیں تو اس کا اظہار کر دیں تا کہ شکوک کا سلسلہ ختم ہو اور اگر آپ یہ جانتے ہوئے بھی کہ مبینہ تصاویر آپ کے خلاف پروپیگنڈہ کے طور پہ استعمال ہو رہی ہیں ان کو وہاں سے نہیں ہٹاتے تو اس کا کیا مطلب سمجھا جائے؟ ویسے مجھے کسی انسان کے عقیدے اور مذہب پہ اعتراض ہے اور نہ ایسا میرا حق ہے لہذا میری بات کو صحیح تناظر میں سمجھیں اور حقیقت واضح کر دیں۔
110 فیصد متفق ۔عارف کا عقیدہ جو کچھ بھی ہے، کسی کو اس بات کا حق نہیں پہنچتا کہ وہ بات بات پر اس کے عقیدے کو بنیاد کر اس کا گھیراؤ کرتے رہیں۔ میری اس پوسٹ کو وارننگ سمجھا جائے۔
احمدیہ تاریخ کے مطابق مرزا ناصر احمد کا "عبد الرحمان" نامی کوئی بیٹا نہیں ہے:
http://en.wikipedia.org/wiki/mirza_nasir_ahmad
اب یہ خبر پراپیگنڈا ہے یا کیا اسکا فیصلہ خود ہی کر لیں۔ نیز ہر انسان کو مذہبی آزادی حاصل ہے۔ افواہوں کی بنیاد پر کسی کو کیا سبق حاصل ہوتا ہے اسکا نتیجہ ہمنے 9/11 کی آفیشل اسٹوری پر یقین کرکے دیکھ لیا۔ باقی الحمدللہ میرا اسوقت کسی بھی اسلامی و غیر اسلامی جماعت سے تعلق نہیں ہے۔
مرزا ناصر کے تین بیٹے اور ایک بیٹی تھی۔
1۔مرزا فرید
2۔مرزا احمد بلال ۔۔۔۔ عبدالرحمان
3۔مرزاانس
مرزا احمد بلال نے اسلام قبول کرنے کے بعد اور قادیانیت سے توبہ کر کے اپنا نام بھی تبدیل کر لیا۔