مرزا غلام احمد قادیانی کے پڑپوتے کے لئے ختم نبوت ایوارڈ کا اعلان

فخرنوید

محفلین
ایکسپریس مورخہ: 12 جنوری 2010
1100823487-1.gif
 
فرخ

محفلین
جب وہ مرزا قادیانی کا پڑپوتا ہے ہی نہیں تو ایوارڈ کس چیز کا؟ ;)

یہ وہ بات ہے جس کا پہلے سے ہی شک موجود تھا کہ یہی کہا جائے گا۔اور اسی وجہ سے اسکا نام تبدیل نہیں کیا گیا ورنہ قادیانیوں کو موقع مل جاتا کہ وہ یہ کہنا شروع کر دیتے کہ اس نام کا کوئی بندہ مرزے کا کچھ نہیں لگتا۔
ahmedbilal2.gif

ویسے دیگر اور جگہ کی کچھ نیوز بھی ملاحظہ کر لیں:

Great grandson of Mirza Ghulam Ahmed meets Qazi
(دی نیوز)

http://www.forumpakistan.com/great-grandson-of-mirza-ghulam-ahmed-qadiani-embraced-islam-t43307.html

اور ایکسپریس نیوز کی وڈیو، یہا ں ملاحظہ کی جا سکتی ہے:
Ghulam Mirza Ahmad Qadiyanis grandson converts to Islam

بہت بہت مبارک ہو آپ کو بھی جناب :party:
 
فخرنوید

محفلین
جو تم نے لنک دیا ہے عارف کریم ! اس پر کلک کرنے سے آتا ہے یہ سائیٹ ریسٹرکٹڈ ہے۔ اور خالی صفحہ آپ کا منہ چڑا رہا ہے۔

لعنت اللہ علی الکازبین
 
طالوت

محفلین
کیا فخر بیکار کی خبریں ادھر ادھر کرتے رہتے ہو یاد ۔ اگر وہ مرزا کا پڑپوتا ہے بھی تو کیا ؟ نہیں تو بھی کیا ؟ سویدا کی بات درست ہے اسلام قبول کرنے پر ایوارڈ کیوں ؟ اور یہ بھی عجیب بات ہے کہ قادیانی اس کا مرزا احمد سے کسی قسم کے رشتے کا انکار کرتے ہیں تو باقی کیا بچتا ہے ؟ یا تو ختم نبوت جو کروڑوں کا چندہ اکٹھا کرتی ہے اس میں سے کچھ روپوں سے اس کا "ڈی این اے" ٹیسٹ کروا لے ۔ اور آخر میں یہ کہ جب اس بات پر پہلے بھی بحث ہو چکی تو بار بار کیوں اپنا اور دوسروں کا وقت ضائع کرنا ؟ کئی لوگ ہیں جنھیں میں جانتا ہوں جو شیعہ سے سنی اور سنی شیعہ ہوئے اور کئی نامور افراد بھی اور یہ لوگ اپنی دکانداری کے لئے ان کو اچھالتے پھرتے ہیں ۔ حالانکہ سنی اور شیعہ ایک دوسرے کو کیا سمجھتے ہیں کیا اسے بیان کرنے کی ضرورت ہے ؟
وسلام
 
تمہیں خبر پسند نہیں یا کوئی اور فوبیا ہے تو جناب خبر پڑھو اور چلتے بنو۔۔۔۔۔۔۔ اس میں سیخ پا ہونے کی کیا ضرورت ہے۔

ہر مراسلے کا جواب دینا کوئی فرض تو نہیں
 
طالوت

محفلین
مجھے تو کوئی فوبیا نہیں مگر جناب کو ضرور کچھ ہے ۔ کم از ڈھنگ سے بات کرنا ہی سیکھ لیتے ۔ اور اسے سیخ پا ہونا نہیں کہتے کیوں اگر ایسا ہوتا تو میں یار کہہ کر مخاطب نہ کرتا اور جوابا آپ کا رد عمل اور بھی بے ڈھنگا ہوتا ۔

وسلام
 
arifkarim

معطل
جو تم نے لنک دیا ہے عارف کریم ! اس پر کلک کرنے سے آتا ہے یہ سائیٹ ریسٹرکٹڈ ہے۔ اور خالی صفحہ آپ کا منہ چڑا رہا ہے۔

لعنت اللہ علی الکازبین

زبردست، یعنی چین کی طرح پاکستان میں بھی علما نے انٹرنیٹ فلٹر لگایا ہوا۔ تاکہ تاریخ و فلسفہ و علوم کا ایک طرفہ رخ دکھا کر یہ باور کیا جا سکے کہ ہماری نظریہ ہی سو فیصد درست ہے۔ ماشاءاللہ۔ لیجئے اس صفحے کا عکس:
b143.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top