مبشر شاہ
محفلین
دوستو! آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی کہ مرزے غلام قادیانی نے نہ صرف نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا بلکہ بعض مقامات پر خدائی کا دعویٰ ، خدا کے بیٹے ہونے کا دعویٰ(ابن اللہ)،خدا کی بیوی ہونے کا دعویٰ، اور معاذاللہ یہاں تک کہہ دیا کہ خدا نے میرے ساتھ وہ والامعاملہ کیا ہے جو ایک شادی شدہ مرد ایک عورت کے ساتھ شب باشی میں کرتا ہے (رجولیت)حتیٰ کہ پھر ایک چیز کا قائل ہو گیا کہ مجھے خدا کا حمل بھی ہوا اور میں حاملہ ہوا جس کی مدت دس ماہ تک تھی استغفراللہ ،نقل کفر کفر نہ باشد ، آپ خود ان حوالہ جات کو پڑھیں اور خود فیصلہ کریں مرزا غلام قادیانی کے عزائم کیا تھے ۔