مرسیڈیز کار کا تحفہ

فخرنوید

محفلین
ساس نے اپنے تین دامادوں کی محبت آزمانے کے لیے ان کے سامنے دریا میں چھلانگ لگا دی۔

ایک داماد نے انکو بچا لیا تو اسے کار مل گیی، پہلا داماد خوش





دوسرے دن یہی ہوا

ساس نے پھر چھلانگ لگا دی

دوسرے داماد نے بھی بچا لیا تو اسے موٹر سایکل ملی، دوسرا داماد بھی خوش



تیسرے دن بھی یہی ہوا

ساس نے پھر چھلانگ لگا دی

لیکن اس دفعہ تیسرے داماد نے سوچاکہ میرے لیے تو صرف سایکل ہی رہ گیی ہے

کیا ضرورت ہے بچانے کی، ساس ڈوب گیی۔



اگلے دن تیسرے داماد کو مرسڈیز مل گیی




















سسر کی طرف سے
 
Top