چھوٹاغالبؔ
لائبریرین
یار ایسی بات پہ بندہ اتار لے جوتامیں بھی سوچ رہا تھا تین صفحات گزر گئے اور بے مروت نے ابھی تک ٹیگ نہیں کیا
اور
پھر جرابیں اتار کے تمہیں سنگھائے
تاکہ تمہاری یاداشت شریف اپنے ٹھکانے پر واپس آئے
کہ غالبؔ ایکسپریس کے کنڈکٹر خود جناب ہیں
میں تو تمہیں اور محمد بلال اعظم کو اپنے کراما کاتبین سمجھتا ہوں
اور تسی لوگ آ کے غیروں والے نخرے شروع کر دیتے ہو