محمود احمد غزنوی
محفلین
ایک سوال یہ بھی ہے کہ کیا ناک کا دماغ کے ساتھ براہِ راست کوئی راستہ کھلا ہوتا ہے؟
محترم بابا جی قریب تیس پینتیس پہلے اک جوگی ہی سے سنا تھا ۔نایاب آپ بھی بڑھا دیا ہے فقط زیب داستان کے لیئے بات کررہے ہیں ایسا ہوگا ویسا ہوگا ورنہ اصل عمل کچھ اور ہے جس کا شائد آپ کو علم ہو کیونکہ یہ جوگیانہ اعمال ہوتے ہیں اور آپ کا بھی بہت وقت جوگیوں کے ساتھ گزرا ہے
محترم غزنوی بھائی ۔۔۔۔ایک سوال یہ بھی ہے کہ کیا ناک کا دماغ کے ساتھ براہِ راست کوئی راستہ کھلا ہوتا ہے؟
ایسا ہے کہ اونٹ کو جب حلال کیا جاتا ہے تو اس کے بعد انتہائی مہارت سے اس کا سر کھولا جائے یعنی گرم گرم حالت میں آپ دیکھو گے کہ اس کے دماغ میں جھلی کے نیچے آپ کو ایک کیڑا سا کلبلاتا نظر آئے گا پس اس کیڑے کو کمال مہارت سے پکڑنا ہے پھر اس کو شیشی مین سنبھال کر رکھ لیں خشک ہونے پر سفوف کرلیں۔محترم غزنوی بھائی ۔۔۔ ۔
یہ تو علم نہیں
اتنا علم ہے کہ دیسی یونانی علاج میں یہ جتنے بھی علاج " سونگھنے " کے عمل پر استوار ہیں ۔
یہ صرف " چھینک " کے نظام کو متحرک کرنے کی تحریک دیتے ہیں ۔
ویسے پچھلے تین چار سال سے سعودیہ میں " چھینک " اک وبائی مرض کی طرح پھیل چکی ہے ۔
اک دو نہیں اکثر چھینک مارنے والا آٹھ دس چھینک مار دیتا ہے ۔۔۔ ۔۔
اور پھر ایسے بے سدھ ہوجاتا ہے جیسے نشے میں دھت ہو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔