مہ جبین
محفلین
نہیں فاتح تمہاری شاعری کو ناپسند کرنے کی بات نہیں ہے ، تمہاری شاعری یقیناً اچھی ہوتی ہے لیکن ہاں یوں کہا جاسکتا ہے کہ میرے مزاج سے لگا نہ کھاتی ہوہرگز نہیں آپا۔۔۔ لیکن مجھے لگتا تھا کہ شاید آپ ہماری ارسال کردہ شاعری کو پسند نہیں کرتیں۔۔۔ شاید آپ کے مزاج سے لگا نہیں کھاتی۔۔۔ ہم نے امین سے بھی ایک دو مرتبہ پوچھا کہ آنٹی کہاں ہیں اور وہ ہم سے کوئی بات چیت ہی نہیں کرتیں
شاید اسی لئے تمہاری شاعری کے تھریڈ میں آنا کم ہوتا ہے تو بات چیت کا موقع بھی کم ملتا ہے
مزاج سے لگا نہ کھانے والی بات کو یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ بہت اونچے معیار کی شاعری کو میں سمجھنے کے قابل نہیں ہوں شاید۔۔۔۔۔کم فہمی کی اعلیٰ مثال کہہ لو