مریم افتخار
محفلین
طعنہ کہاں تھا عظیم لوگو؟مجھے تو عظیم ہونے کا طعنہ مارا تھا میں تو چار ہزاری ہونے پر مبارکباد نہیں دوں گا مریم افتخار
پانچ ہزاری ہونے تک شاید وہ بات بھول جاوں تب تک انتظار کریں
طعنہ کہاں تھا عظیم لوگو؟مجھے تو عظیم ہونے کا طعنہ مارا تھا میں تو چار ہزاری ہونے پر مبارکباد نہیں دوں گا مریم افتخار
پانچ ہزاری ہونے تک شاید وہ بات بھول جاوں تب تک انتظار کریں
یہ تو ایک اور طعنہ ہو گیا اب پانچ ہزاری ہونے پر تو مبارکباد دینے دیںطعنہ کہاں تھا عظیم لوگو؟
جب میں نے دیا ہی نہیں تو گیا کیسے (طعنہ) ؟یہ تو ایک اور طعنہ ہو گیا اب پانچ ہزاری ہونے پر تو مبارکباد دینے دیں
مذاق اپنی جگہ چار ہزاری ہونے پر بھی مبارکباد قبول کریںجب میں نے دیا ہی نہیں تو گیا کیسے (طعنہ) ؟
خیر مبارک عرفان بھائی!اردو محفل کی ایک انتہائی اہم رکن اور اس سال مدیر کے منصب کو سنبھالنے والی مریم افتخار بہنا کو چار ہزار مراسلوں کی تکمیل پر دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔
ہماری نیک تمنائیں آپ کے منصبِ ادارت کے لیے اور اس فورم پر آپ کی فعالیت کے لیے۔
خیر مبارک، خیر مبارک!مبارک ہو مریم۔
محفل کی سالگرہ کے سیزن میں آپ نے کتنے مراسلے کئے؟
خیر مبارک محترمی!!مبارک ہو مریم بیٹا
ان سے پہلے منصب مدیری لڑکهڑا وغیرہ رہا تها شاید .....اس سال مدیر کے منصب کو سنبھالنے والی ۔
خیر مبارک ہادیہ!بہت بہت مبارکباد مریم بہنا
متفق و دوستانہخیر مبارک ہادیہ!
ہمارے امتحانات، جنم دن اور چار ہزار مراسلوں سے کچھ اوپر مراسلے بھی آگے پیچھے ہی آتے ہیں شاید!
خیر مبارکاں جناب!مبارکاں ہوون کڑئیے.
ان سے پہلے منصب مدیری لڑکهڑا وغیرہ رہا تها شاید .....
ہزار مراسلے اکو مہینے وچ ۔۔۔