مبارکباد مریم افتخار بجّو آپ کو چار ہزاری منصب مبارک

مریم افتخار بہن بہت مبارک ہو۔ سالگرہ کے بعد آپ کی ایکٹوٹیز میں کافی کمی آئی ہے۔
خیر مبارک فہد! :)
بس تب سامنے مراسلوں کی تعداد کا ہدف ہوتا ہے اور اب یہ احساس ہوتا ہے کہ میرے پاس کوئی بھی علم یا کچھ اور اس لائق نہیں جو بانٹ سکوں. اس لیے سب کو پڑھتی رہتی ہوں.
 

ہادیہ

محفلین
ہادیہ! اصل میں مَیں بَجَّو کہتی ہوں نا جاسمن بجو، حمیرا بجو اور کچھ اور محفلین کو اس لیے عدنان بھائی نے یوں کہا. مجھے اچھا لگتا ہے یہ!
دوستانہ:)
عدنان بھائی نے مجھے کبھی بجو نہیں کہا ناں۔۔ اس لیے کہا تھا۔۔ میں آپ سے بھی بڑی ہوں۔۔ :p:D
 
Top