محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
مریم افتخار بٹیا کو اردو محفل پر پانچ ہزار مراسلے مبارک ہوں
بجو آپ کو مبارک ہو۔مریم افتخار بٹیا کو اردو محفل پر پانچ ہزار مراسلے مبارک ہوں
خیر مبارک، خیر مبارک! سراپا سپاس گزار ہیں ہم ہمیشہ سے!مریم افتخار بٹیا کو اردو محفل پر پانچ ہزار مراسلے مبارک ہوں
آج مریم افتخار بجو نے بھی اردو محفل فورم پر اپنے 5 ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔ہم مدیر مریم بجو کو اس مبارک موقع پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔امید کرتے ہیں کہ آپ محفل سے اپنی اس وابستگی کو تا دیر تک قائم و دائم رکھتے ہوئے ایسے ہی کئی ہزاری منصبوں کو اپنے نام کرتی رہیں گی ۔
خیر مبارک عدنان بھائی! آمین ثم آمین، آپ کا بے حد شکریہ!بجو آپ کو مبارک ہو۔
خیر مبارک شمشاد صاحب، آپ کی سپیڈ کو نہیں پہنچ سکتے ہم!مبارک ہو مریم افتخار صاحبہ یہ پانچ ہزاری منصب۔
جزاک اللہ محترمی! اللہ تعالی آپ کا حسنِ ظن سلامت رکھیں!پانچ ہزار مراسلوں کے توسط پیش قیمت وقت اور معلومات عنایت فرمانے پر ہم آپ کے مشکور ہیں۔
خیر مبارک م حمزہ بھائی! آپ کی دعائیں ہمارے لیے بہت اہم ہیں، یونہی دعاؤں میں یاد رکھا کیجیے!بہت بہت مبارک ہو مریم افتخار بہن!
سدا خوش رہیے۔
بہت بہت شکریہ بھائی! آمین ثم آمین! اللہ تعالی آپ کا حسنِ ظن سلامت رکھیں!اللہ آپ کو دین و دنیا میں خوب کامیابی و شادمانی عطا فرمائے۔ آپ یونہی محفل پر سلسلوں کو تابانی بخشتی رہیں۔
خیر مبارک، خیر مبارک! سراپا سپاس گزار ہیں ہم!بہت بہت مبارک ہو مریم افتخار بٹیا کو۔
سدا سلامت ۔
پرفیکٹ ٹائمنگ پر کیپچر کیا ہے آپ نے. اللہ تعالی آپ کو شاد و آباد رکھیں، سلامت رکھیں!
خیر مبارک بھائی صاحب!بہت مبارک ہو مریم افتخار بہن۔
بہت بہت خیر مبارکبہت بہت مبارکباد
خیر مبارک تابش بھائی اور آپ کو بھی!بہت مبارک ہو
یہ ہوئی نا بات! آمین ثم آمین اور خیر مبارک!!!مبارکباد مریم افتخار
اللہ جی آپکو بہت سی خوشیوں اور عزت کی کامیابیوں سے ہمکنار کریں آمین۔
پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہیمبارک ہو مریم
خیر مبارک، خیر مبارک! آپ کی دعائیں ہمارا بیش قیمت اثاثہ ہیں! اللہ تعالی آپ کو بھی یونہی رکھیں ہمیشہ سلامت ہمیشہ شاد و آباد!ماشاءاللہ۔ بہت مبارک ہو محترمہ مریم صاحبہ! اللہ آپ کو سدا سلامت اور شاد و آباد رکھیں!
خیر مبارکمبارک ہو
خیر مبارک محمد وارث صاحب!آپ کو مبارک ہو مریم۔
خیر مبارک بابا جانی!مبارک ہو بیٹا مریم