مبارکباد مریم افتخار بہنا کے تین ہزار مراسلے

ہم مریم افتخار بہن کو دل کی گہرائیوں سے تین ہزار مراسلوں کی مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
congratulations-animated-sun.gif


ہماری بہن محفل کی پر خلوص محفلین ہیں ۔اللہ کریم بہن کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے ۔آمین

Congratulations-Im-Proud-Of-You-Glitter.gif
 

زیک

مسافر
مبارک ہو مریم۔

صرف تین ہزار؟ خیال تھا کہ محفل کو بیس لاکھ تک پہنچانے میں آپ کا حصہ کچھ زیادہ ہو گا۔
 
آخری تدوین:
مبارک ہو مریم۔

صرف تین ہزار؟ خیال تھا کہ محفل کو بیس لاکھ تک پہنچانے میں آہ کا حصہ کچھ زیادہ ہو گا۔
خیر مبارک!

جی جی! حصہ زیادہ سمجھ لیں ہمارے مراسلوں کے رد عمل کے طور پر آنے والے مراسلوں کو شمار کر کے. ;)
 
بہت مبارک ہو۔
مگر اتنے
تو میں صرف سالگرہ کے چکر میں کر چکا ہوں۔
خیر مبارک تابش بھائی!

مجھے لگتا ہے میں ایک ہزار سے کچھ اوپر تھی سالگرہ سے قبل. محفل پر آنے میں باقاعدگی تھی اور لکھنے میں نہیں، اس کی بھی بہت سی وجوہات ہیں اور سب سے اہم سیکھنا تھی اور خاموشی عقلمند اور بیوقوف دونوں کے لیے مفید وغیرہ....

دو ملین پیغامات کے ہدف والے مراسلے نے کہا کہ بھئی اپنے پیغامات کے معیار پر جاتے ہوئے کم از کم ابھی اتنا نہ جھجکو، اب مراسلہ نمبر بھی اہم ہے! اور میں نے عملی طور پر تھوڑی بہت کوشش کی، حتی کہ اپنی عادت بھی بدلی اور تقریبا دو ہزار کے لگ بھگ سالگرہ پر ہی ہوئے ہیں!

آپ لِیو پر بھی تو تھے نا! ;)
 
Top