عبدالقیوم چوہدری
محفلین
بھیلیکھے جے۔۔۔چِھڑے ہوئے نوں ہور کی چھیڑنا سرکار!
بھیلیکھے جے۔۔۔چِھڑے ہوئے نوں ہور کی چھیڑنا سرکار!
بہت بہت خیر مبارک فہد! آپ یہاں پِھر رہے ہیں اور اُدھر آپ کا انٹرویو ہو رہا ہے جس کا بھی انتظار ہی ہو رہا ہے. کچھ تو رحم کِیا کیجیے یا ٹیم ممبر! یا میرا پرچہ آؤٹ آف کورس تھا؟بہت بہت ہو
خیر مبارک یاز . اللہ آپ کی امید کے پودے کو پانی لگائے! (اور پھل وغیرہ بھی)بہت مبارک ہو مریم افتخار ۔ امید ہے کہ جلد ہی اگلے ہزاریوں کی مبارک باد دینے کا موقع بھی آئے گا۔
مجھے dictionary دیکھنی پڑتی ہے۔ بہنا کا مطلب flow؟
خیر مبارک محترمی!آپ کو بہت بہت مبارک ہو مریم افتخار flow !!!
صبح دیکھتا ہوںبہت بہت خیر مبارک فہد! آپ یہاں پِھر رہے ہیں اور اُدھر آپ کا انٹرویو ہو رہا ہے جس کا بھی انتظار ہی ہو رہا ہے. کچھ تو رحم کِیا کیجیے یا ٹیم ممبر! یا میرا پرچہ آؤٹ آف کورس تھا؟
دیکھنے کے علاوہ انگلیوں کو کی بورڈ پر حرکت وغیرہ بھی....صبح دیکھتا ہوں
خیر مبارک محترمی!محترم مریم افتخار بٹیا آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت دعائیں
بہت بہت خیر مبارک بجّو!بہت بہت مبارک ہو مریم۔
اللہ نصیب اچھے کرے۔آمین!
خیر مبارک محترمی!آپ کو مبارک ہو مریم افتخار صاحبہ۔
خیر مبارک بہنا!بہت زیادہ زیادہ مبارکباد قبول کیجیے مریم!
ہاں تو سمجھیں لیکن ذرا توقف کے ساتھ۔۔۔خیر مبارک محترمی!
مزا آیا اس مبارک باد کو وصول کر کے!
اور کیا کہوں کہ بقیہ سب کچھ کہنا کہلوانا تو آپ کے انٹرویو کے ابتدائیہ میں ہے! تو پھر میں ہاں سمجھوں؟
خیر مبارک محمد حمزہ بھیا!!محترمہ مریم افتخار آپ کو بہت بہت مبارک باد۔
زیادہ وائرس بننے کی ضرورت نہیں ہے بھیازیادہ مزہ لینے کی ضرورت نہیں مبارک بادوں کا۔
ارے ارے! کونو فرکی لے رہا ہے! زندگی ریس نہیں ہے! اگر ہو بھی تو، میری زندگی تو نہیں ہے، نہ میں نے اول روز سے سے بننے دیا ہے اور نہ بننے دوں گی. (میں زندگی کے کسی میدان میں کبھی ریس میں لگ کے نہیں دوڑی، چاہے وہ تعلیم ہی کیوں نا ہو! )زندگی ریس ہے، تیز نہیں دوڑوگی تو ۔۔۔
اگر ہو بھی تو، میری زندگی تو نہیں ہے، نہ میں نے اول روز سے سے بننے دیا ہے اور نہ بننے دوں گی. (میں زندگی کے کسی میدان میں کبھی ریس میں لگ کے نہیں دوڑی، چاہے وہ تعلیم ہی کیوں نا ہو! )
نوٹِڈ۔زیادہ وائرس بننے کی ضرورت نہیں ہے بھیا
ارے ارےےےےےے! بھیا! ازراہِ تفنن کہا تھا! معذرت قبول کیجاوے!