مبارکباد مریم افتخار صاحبہ کو ایم فل مکمل ہونے پر مبارکباد!

جان

محفلین
السلام علیکم!
ہماری مدیر صاحبہ محترمہ مریم افتخار صاحبہ کا ایم فل کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے۔ اس سلسلے میں ہم انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں اللہ کریم آنے والی زندگی میں مزید کامیابیاں، آسانیاں اور خوشیاں عطا فرمائیں۔ آمین۔
شکریہ!
 
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین
مبارک باد قبول فرمائیے، مریم! یقینی طور پر، تعلیمی سفر میں اہم سنگِ میل عبور کیا ہے آپ نے۔ کوشش کیجیے گا کہ لگے ہاتھوں پی ایچ ڈی بھی مکمل ہو جائے تاکہ ہم آپ کو ڈاکٹر صاحبہ کہہ کر پکار سکیں۔ :)
 
خیر مبارک :rainbow:
(اتنی سی بات پہ لڑی بن گئی یہ تو!:heehee:)

آمین ثم آمین!! سیم ٹو یو! :)
 
مبارک باد قبول فرمائیے، مریم! یقینی طور پر، تعلیمی سفر میں اہم سنگِ میل عبور کیا ہے آپ نے۔ کوشش کیجیے گا کہ لگے ہاتھوں پی ایچ ڈی بھی مکمل ہو جائے تاکہ ہم آپ کو ڈاکٹر صاحبہ کہہ کر پکار سکیں۔ :)
خیر مبارک! :) :)
پی ایچ ڈی کا ارادہ تو مصمم ہے...! (امید ہے ستمبر میں شروع ہو جائے گی)
 
فرقان احمد

محفلین
خیر مبارک :rainbow:
(اتنی سی بات پہ لڑی بن گئی یہ تو!:heehee:)

آمین ثم آمین!! سیم ٹو یو! :)
کسی زمانے میں بچہ میٹرک میں پاس ہو جائے تو مبارک باد کا اشتہار اخبارات میں چھپوانے کا رجحان تھا۔ ایم فل کرنے پر مبارک بادی لڑی کا اجراء کوئی ایسا اقدام نہیں جسے محفلی آداب کی خلاف ورزی شمار کیا جاوے! :) بس، مبارک بادیں سمیٹیں اور ستمبر میں پی ایچ ڈی کے سفر کا آغاز کر دیں۔ اردو محفل کے معزز اراکین آپ کی تعلیمی پیش رفت پر کڑی نگاہ رکھیں گے اور آپ کو اپنے مصمم ارادوں سے سر مو انحراف کی اجازت ہرگز نہ دی جائے گی۔ خاطر جمع رکھیے!
 
یاقوت

محفلین
بجو مبارکاں مٹھائی تواب کے کھلانی ہی پڑےگی اللہ پاک آپکی خوشیوں کے سلسلے طویل سے طویل تر فرمائیں۔
 
Top