جس میں نواز شریف پٹواریوں کو بتائیں گے کہ وہ کبھی ملک واپس نہیں آئیں گے۔ جس پر پٹواری شیر شیر کے نعرہ لگائیں گے اور پھر بریانی کھا کر گھروں کو جائیں گے
بالکل۔ کھاتا ہے پر لگاتا بھی تو ہے والا نظریہ تو اب زبان زد عام ہو چکا ہے۔
نواز شریف نے کچھ بھی چوری نہیں کیا تو لندن فلیٹس کیسے بنا لئے؟