محمد تابش صدیقی
منتظم
لتا حیا صاحبہ کی ایک خوبصورت نظم
غالباً مکمل نہیں ہے اور مجھے ملی بھی نہیں اگر کسی دوست کو ملے تو ضرور شئر کریں۔
غالباً مکمل نہیں ہے اور مجھے ملی بھی نہیں اگر کسی دوست کو ملے تو ضرور شئر کریں۔
مجھے ترنم سے نہیں نظم سے غرض ہے۔یہ ترنم تو غالباََ کمار وشواس کا ہے
مجھے ترنم سے نہیں نظم سے غرض ہے۔
معذرت کس بات پر، آپ ہمیں بھی سنائیں۔ایسی ہی ایک نظم میں نے کمار وشواس کے منہ سے اسی کے ترنم میں سن رکھی ہے اس لئے توجہ اس طر ف چلی گئی ، میں معذرت چاہتا ہوں
کمار وشواس کا شعر ہےیہ ترنم تو غالباََ کمار وشواس کا ہے