الشفاء
لائبریرین
آپ کی رائے سر آنکھوں پر جناب۔۔۔آپ شاید یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اگر سرکار کے متعلق افکار کو اظہار بھی مل جائے تو نورً علیٰ نور والی بات ہو جائے گی اور لوح قلب پر صورت مزید گہری ہو جائے گی، لیکن اس مطلب کے لیے پیرایہ بدلنا ہوگا۔ خیر یہ صرف میری رائے ہے
اب شرمندہ تو نہ کریں حضور۔۔۔اور دریدہ دہنی کے لیے پیشگی معذرت۔