جون ایلیا مر چکا ہے دل

ماہی احمد

لائبریرین
مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں
پوچھتی ہیں آپ، آپ اچھے تو ہیں
جی میں اچھا ہوں، دعائیں چاہییں
جون ایلیا
 
آئے ہائے ہائے،
کیا باتاں ہے جون ساب کی،
پتہ نہیں کیوں انشاء، جون اور ساغر صدیقی کا نام پڑھ کر کلک کرنے کو دل کرتا ہے کہ جو بھی ہو گا اچھا ہو گا اور پڑھ کر لطف آئے گا۔
 
Top