ارے بھائی یہ کون سی استادی ہے کہ تصویر کا ایک کان اوبامہ کا ہے اور دوسرا بُش کا۔
اپنے جاوید آرٹسٹ صاحب اس شادی میں بھی شامل تھے
بھیاجی! یہی تو ہمارے استادوں کی استادی ہے جو موبائلوں کی دوکان پہ پی 3 کمپیوٹر رکھ کے یہ استادیاں کرتے ہیںارے بھائی یہ کون سی استادی ہے کہ تصویر کا ایک کان اوبامہ کا ہے اور دوسرا بُش کا۔
اس ڈائیلاگ کے دوبارہ استمال پر میں اپنے بھتیجے کی طرف سے کاپی رائٹ کا دعوی ٹھوک دوں گا جو اصل میں اس نے بولا تھا وہی فٹ تھا جس پر بھی بولا تھاارے بھائی یہ کون سی استادی ہے کہ تصویر کا ایک کان اوبامہ کا ہے اور دوسرا بُش کا۔
واقعی انگلش کا جلوس نکال دیا گیا ہےلو جی انگلش بھی ماری گئی
جی بالکل لگتا تو ایسے ہی ہے پر کوئی پتہ نہیں انکل دفتر سے آ کے جاوید آرٹسٹ بن جاتے ہوںیہ جاوید آرٹسٹ تو مجھے فیک لگتا ہے۔ فیس بک پر اس کا پیج دیکھنے کے بعد اندازہ ہوا کہ کسی فوٹوشاپ گرو کو کسی انکل کی بہت ساری تصاویر مل گئی ہیں۔ اب وہ ان سے کھلواڑ کر رہا ہے۔