سلیمان اشرف
محفلین
سر دھیان سے میں سر جاوید کا بہت بڑا فین ہوں ۔ان کے خلاف کوئی غلط بات نا کرے۔ ورنہ مجھ سے برا کوئی نا ہوگا۔
جناب ہماری ایسی مجال کہ ہم جاوید آرٹسٹ کے خلاف کوئی بات کر سکیں، ہم تو ان کا فن پھیلا رہے ہیںسر دھیان سے میں سر جاوید کا بہت بڑا فین ہوں ۔ان کے خلاف کوئی غلط بات نا کرے۔ ورنہ مجھ سے برا کوئی نا ہوگا۔
بطخیلا ہے یاں بوسہ دینا چاہ رہی ہے ۔۔مونا لیزا کا بطخیلا منہ
کچھ زیادہ ہی سنجیدہ ہے اس میں۔جاوید آرٹسٹ تو عشق ممنوع میں بھی تھے
جاوید آرٹسٹ تو عشق ممنوع میں بھی تھے
جی یہ وہی ساحر لودھی ہے جسے یہ غلط فہمی ہے کہ شاہ رخ اور یہ جڑوا بھائی ہیں جو کومبھ کے میلے میں بچھڑ گئے تھے۔ دو جسم ایک جان ۔۔ ایک یہاں ایک وہاں ۔۔۔ نہ زنانہ ۔۔ نہ مردانہ ۔۔ دونوں کھسرانہ ۔۔یہ کالے چشمے والا ساحر لودھی ہے؟
یہ زیادتی ہے۔ مونالیزا تڑپ گئی ہوگی۔جاویدالیزا
یہ اوپا جاوید سٹائل ۔۔ ہاہاہاہا ۔۔
یہ اوپا جاوید سٹائل ۔۔ ہاہاہاہا ۔۔
ہاہاہاہا ۔۔اور جاوید بھائی مری کو بھی ڈیرہ اسماعیل خان میں لے آئے۔
لگتا ہے کہ کوئی جاوید صاحب کی عزت سے کھلواڑ کر رہا ہے۔۔یار یہ کیا چیز ہے
ان کے پیج کا چکر لگا کر تو گویا میں چکرا گیا ہوں
کیسی کیسی ایڈیٹنگ اور کیسے کیسے کمنٹ