شمشاد
لائبریرین
بانٹ لیں ۔۔ پر آج سر بڑی زور سے درد کر رہاہے میرا صبح سے ہی
پر لالہ اب یہ نا کہئے گا کہ بہانا کر رہی ہوں
دیکھو لڑکی یہ روز روز کا سر درد ہونا اور وہ بھی اتنا شدید، یہ کوئی اچھی بات نہیں ہے۔ ٹھیک سے اپنا علاج کرواؤ۔

اوہ کیا ہوا تھا انکو؟؟؟؟؟
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ انکو جنت الفردوس میں جگہ دے اور اہل خانہ صبر ِجمیل عطا کرے۔ آمین
دیکھو لڑکی یہ روز روز کا سر درد ہونا اور وہ بھی اتنا شدید، یہ کوئی اچھی بات نہیں ہے۔ ٹھیک سے اپنا علاج کرواؤ۔
یعنی کے آپ کے مزاج موسم پہ چلتے ہیں، ہم تو ہر حال میں خوش رہتے ہیں