نیلم
محفلین
جی بالکل بھائیسن کر افسوس ہوا سس
یہ رشتے بہت پرخلوص اور نایاب ہوتے ہیں۔ اور ان کا پیار بےلوث
اللہ پاک آپ کی خالہ کی مغفرت فرمائے۔ آمین
آمین
جی بالکل بھائیسن کر افسوس ہوا سس
یہ رشتے بہت پرخلوص اور نایاب ہوتے ہیں۔ اور ان کا پیار بےلوث
اللہ پاک آپ کی خالہ کی مغفرت فرمائے۔ آمین
جی ہاں۔۔۔ جس کا گلہ دباؤ اسی کی آنکھیں نکلتی ہیں۔جس کی چار پاًی میں آگ لگاؤ وہی اٹھ کر بھاگ جاتا ہے۔عجیب زمانہ ہے۔دیکھو ناں جب سر درد ہوتا ہے تو سر دبانے سے درد ٹھیک ہو جاتا ہے۔ ٹانگوں میں درد ہو تو ٹانگیں دبانے سے درد ٹھیک ہو جاتا ہے۔ تو گلے کے ساتھ ایسا کیا مسئلہ ہے کہ گلا نہیں دبایا جا سکتا۔
مشورہ بھی آخر کوئی چیز ہوتا ہے۔ عجیب زمانہ آ گیا ہے کہ جس کا گلا دباؤ وہی آگے سے آنکھیں نکالتا ہے۔ بھلائی کا تو زمانہ ہی نہیں رہا۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔آج مزاج بہت افسردہ ہیں
میری خالہ کی ڈیتھ ہوگئی ہےاسی لیئے
بہت شکریہ آمینانا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کی خالہ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
یہ کیسا مزاج ہے سمجھ نہیں آئی